اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ نے 24 جولائی کی سماعت کا حکمنامہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری کی بنیاد پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ بدھ کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف فواد چودھری کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کے بعد حکمنامہ جاری کیا، فواد چودھری کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاناما کیس میں جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادئیے۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنے والی درخواست کو پاناما مرکزی کیس سے مزید پڑھیں
مرادن(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔ مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کی۔عدالت نے مزید پڑھیں
گوجرانوالا (کورٹ رپورٹر) وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالا کی خصوصی عدالت میں چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسد عمر کے مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں نے انکوائری ٹیم کو مزید پڑھیں