اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا۔ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کر دی، سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
سرگودھا(کورٹ نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔ سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق درخواستیں کل(جمعہ کو) سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس انعام منہاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق کیس کی سماعت دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ الیکشن سے قبل اوور سیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ کر دیں گے۔ مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ نیوز ) انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماﺅں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر پر 4 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز )بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کیے گئے عدالتی معاونین پر اعتراض اٹھا دیا۔ بینچز کے اختیار مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد سرفراز چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز، صدر یواے ای کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالے والے 10 مزید ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے جن میں 2 خواتین بھی شامل مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟ ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے تین حلقوں کا الیکشن مزید پڑھیں