سپریم کورٹ

سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (کورٹ نیوز)سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے ہیں، جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

بشری بی بی

26 نومبر احتجاج کیسز‘ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں8اپریل تک توسیع

راولپنڈی (کورٹ نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں11 ڈویژن بنچز سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کریں گے

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں آج ( سوموار) سے 11 ڈویژن بینچزسول اور فوجداری اپیلوں جبکہ 33 سنگل بینچزحکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ سمیت کیسوں کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کااجلاس (آج)ہوگا

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج ( پیر) 10مارچ کوہوگا۔ اجلاس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی صدارت میں ہوگا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 7 جج شریک ہوں گے۔اجلاس میں ضلعی عدالتوں کے مزید پڑھیں

توہین رسالت کیس

اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ، 2 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 2 مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ مزید پڑھیں

اداکارہ نرگس

غیرمناسب تصاویروائرل کیس،نرگس کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ کےرجسٹرار آفس نے اداکارہ نرگس کی غیر مناسب تصاویروائرل کرنے کے کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے معروف اداکارہ نرگس کی غیر مناسب تصاویر وائرل کرنے مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ حسین

بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، گندم کی قیمت کے تعین کیلئے دائر درخواست12مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ نیوز)لاہورہائیکورٹ میں گندم کی قیمت کے تعین کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا12 مارچ کو درخواست پرسماعت کریں گے، صدرکسان بورڈ پاکستان سردار ظفر نے درخواست دائر کی ہے،درخواست میں گندم کی قیمت کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ‘ الیکٹرک بسوں پر مریم نواز کی ذاتی تشہیر کیخلاف درخواست دائر

لاہور (کورٹ نیوز) الیکٹرک بسوں پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ذاتی تشہیر کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد (کورٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا اور پارٹی رہنماﺅں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست مزید پڑھیں