کورونا کےخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز کو پولیس کی سلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی) کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل سٹاف کو لاہور پولیس نے سلامی دی۔ گنگا رام ہسپتال لاہور میں سلامی کی تقریب ہوئی جس میں ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ سمیت ایس مزید پڑھیں

شاہدرہ خوفناک دھماکہ،150 موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں جل گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ پر ایل پی جی ٹینکر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ،،،،،، آگ لگنےسے پٹرول پمپ سمیت درجنوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں جل گئیں ایک شخص جاں بحق جبکہ نو شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کورونا کی غلط افواہ پھیلانے پر مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کورونا کی غلط افواہ پھیلا کر سنسنی پھیلانے کے جرم میں ایک شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق ملزم فیصل نے شاہدرہ کے علاقے جیا موسی کی مزید پڑھیں

لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں پچیس سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا،،،ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او کو معطل کردیا پولیس کے مطابق پچیس سالہ دانش موٹر سائیکل پر چونگی امرسدھو سے صوفی مزید پڑھیں

معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کے خلاف کوروناچھپانے کا مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے باورچی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور اسکو چھپانے پر پولیس نے خاوند طاہر سعید کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا جسے بعدازاں ضمانت پر رہا کردیاگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق ماریہ مزید پڑھیں

کیمپ جیل لاہورمیں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)جیل حکام کے مطابق کیمپ جیل لاہور میں کورونامیں مبتلا قیدی کی رپورٹس پازٹیو آئی ہے  اٹھارہ مارچ کو قیدی نے بخار اور کھانسی کی شکایت کی تھی جس پر اسکا کورونا ٹیست کرایا گیا تھا۔ قیدی کو قرنطینہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں مبینہ طور پر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق میو ہسپتال میں زیر علاج مریض غلام عمران انتقال کرگیا۔ میو ہسپتال انتظامیہ نے عمران کی لاش کو تابوت میں کیمکل مزید پڑھیں

ڈی ایس پی کے بیٹے کی شادی پر پچاس لاکھ کا خرچہ،ایڈیشنل آئی جی نے ذرائع آمدن پوچھ لیے

حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن عطااللہ خان چانڈیو نے ڈی ایس پی محمد ایوب بروہی کو بیٹے کے شادی میں پچاس سے ساٹھ لاکھ روپے خرچہ کرنے پر ذرائع آمدن کےلیے بتانے کےلیے نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں