حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

 لاہور ( کور ٹ رپورٹر ) لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت نمبر 9 کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایف آئی اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( کور ٹ رپورٹر ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی) اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری مزید پڑھیں

عمران خان

جوڈیشل کمپلیکس پیشی، توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد ( کور ٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی،عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میرے گھر کے شیشے توڑ دیے، میری بیوی گھر میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور( کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی بھکر میں چیک پوسٹ پرہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک مزید پڑھیں

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (نمائندہ خصوصی) پولیس نے پنجاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پنجاب بھر میں 6 مزید پڑھیں