لاہور( کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار کی اثاثہ جات انکوائری میں عبوری درخواست ضمانت میں24اپریل تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں فرخ مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔ سیشن عدالت میں گرفتاری کے خوف سے حسان نیازی نے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں
لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ مزید پڑھیں
کراچی(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم مزید پڑھیں
ڈی آئی خان (کورٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو عدالت نے 6دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ڈیرہ اسماعیل خان میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے علی امین گنڈاپور کے ڈی آئی مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ میں آٹے کی تقسیم کے دوران ہلاکتوں اور تقسیم کے طریقہ کار کے خلاف درخواست دائر کردی گئی، عدالت نے اشیائے ضروریہ کی تقسیم کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دےتے ہوئے درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی آفس کو 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ واقعات مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ، عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے ، مقدمے میں مزید پڑھیں