چیف جسٹس

چیف جسٹس کا حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے وفاقی حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، عدالت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

پارٹی چھوڑنے والے نظریہ ضرورت کے تحت کئی بار پارٹیاں بدل چکے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے لوگوں نے پارٹی چھوڑی وہ نظریہ ضرورت کے تحت کئی بار پارٹیاں بدل چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

ماوں بہنوں کا تحفظ میری ذمہ داری ہے ،خدیجہ شاہ پولیس کی حراست میں ہیں، نگران وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ماوں بہنوں کا تحفظ میری ذمہ داری ہے، خدیجہ شاہ پولیس کی حراست میں ہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جیل میں خواتین سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد جہانگیر ترین سیاسی محاذ پر سرگرم

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے سیاسی شخصیات نے رابطے تیز کر دیئے۔ جہانگیر ترین سے پاکپتن کے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ نے لاہور میں ملاقات کی، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ملک کے جوہری پروگرام سے منسلک تمام سائنسدانوں کو سلام،بلاول بھٹو

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملک کے جوہری پروگرام سے منسلک تمام سائنسدانوں کو سلام،جوہری پروگرام پاکستانی قوم کے لیے ذوالفقار علی بھٹو کا عظیم تحفہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا یومِ مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

دنیا اس وقت تبدیلی اور انتشار دونوں سے گزر رہی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت تبدیلی اور انتشار دونوں سے گزر رہی ہے، یہ دہائی مغربی تسلط کے 300 سال کے خاتمے کی علامت ہے، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے، جمعے کو وطن واپس آئیں گے

بنکاک (نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے۔ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹادی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد مزید پڑھیں