لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکی ہے ، حکومت منظم سازش کے تحت عدلیہ کونشانہ بنارہی ہے ، عدلیہ جیتے گی آئین اورقانون جیتے گااور الیکشن ہو کررہیں گے،بلاول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5683 خبریں موجود ہیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ عمران خان کا ہر محاذ پر مقابلہ کرینگے اور عوام سے کئے گئے ہر ظلم کا حساب لینگے مزید پڑھیں
مکوآنہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اوروفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان کی ساری مقبولیت صرف سوشل میڈیا پر ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو ورغلایا گیا، کہ فتنہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوا نے کہا ہے کہ عمران خان سازش کرنا بند کردیں ،مزدور کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایت جاری کرتے ہوئے عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنے کی پوری کوشش کرےگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان کے مزدور کو رات سونے اور دن کو کھانے کی ٹینشن نہیں ہوتی تھی, آج تیرہ جماعتی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لال حویلی پر حملہ ہونے کا خطرہ ہے،ہماری 4 مرلے کی حویلی انہیں حضم نہیں ہوتی، پاکستان پر ابھی بھی ڈیفالٹ کی تلوار لٹک مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صرف مقدمات ختم کروانے کے لئے آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں