راجا ریاض

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثبوت دیے کہ عثمان بزدار اور فرح گوگی کرپشن کر رہے ہیں، راجا ریاض

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسمبلیاں مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

امریکاپر الزام پھر معافی مانگ کرلابی کمپنیاں بناتاہے، مریم اورنگزیب کی چیئرمین پی ٹی آئی پرتنقید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص جلسے میں امریکا پر الزام لگاتا ہے پھر معافی مانگ کر امریکا میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کر دیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

بجٹ آنے والی حکومت کیلئے مشکلات پیداکرنے کاایجنڈا ہے ‘ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 14کھرب کے بجٹ میں7کھرب کا خسارہ کہاں سے پورا ہوگا،جب کارخانے نہیں چلیں گے تو محصولات کہاں سے وصول ہوں گے ،غریب کے پنکھے پربھی2000ٹیکس لگ گیاہے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا،چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر ان کو مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

پی ٹی آئی کو دعوت دیتا ہوں وہ اسمبلی آئیں اور اس ایوان میں بیٹھیں،سید مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی بجٹ تقریر کے موقع پر پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی کی خالی نشستوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ نظر نہیں آرہے ہیں، میں مزید پڑھیں

سراج الحق

41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا، سراج الحق

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا ہے۔ آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ انتخابات 2023ء صوبائی کنونشن مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پرتشدد واقعات میں ملوث لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے آلہ کار تھے،وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو عام احتجاج نہ سمجھا جائے، اْس روز بغاوت ہوئی جس کے پیچھے اندرونی و بیرونی طاقتیں تھیں،جو لوگ گرفتار ہیں وہ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز (آج )شجاع آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی،تیاریاں مکمل

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے تنظیمی دوروں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ (آج) اتوار کو شجاع آباد (ملتان) میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اس سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول،تحریک انصاف کا روشن مستقبل نظر آ رہا مزید پڑھیں