• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قمرزمان کائرہ

داسو تا ہنزہ قراقرم ہائی وے اور جگلوٹ تا سکردو ہائی وے پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے عمل کو جلدشکل دی جائے ، قمرزمان کائرہ

News Editor by News Editor
جولائی 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ہدایت کی ہے کہ داسو تا ہنزہ قراقرم ہائی وے اور جگلوٹ تا سکردو ہائی وے پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے عمل کو جلدازجلد حتمی شکل دی جائے ۔

وہ اسلام آباد میں گلگت بلتستان میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔اجلاس میں سیکرٹری اْمور کشمیر، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، آئی جی موٹر ویز، آئی جی گلگت بلتستان، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مواصلات کے علاوہ دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں گلگت بلتستان میں سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اہم شاہراہوں پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت بلتستان سیاحت کے حوالے سے انتہائی اہم علاقہ ہے جس کو سفر سمیت ہر لحاظ سے محفوظ بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اجلاس میں چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور موڑ وے پولیس کے حکام نے بتایا کہ مشیراْمور کشمیر کی ہدایات کے مطابق انہوں نے گلگت بلتستان کی اہم شاہراہوں خصوصاً داسو تا ہنزہ،

جگلوٹ تا سکردو اور بابوسر تا چلاس شاہراؤں کا مشترکہ سروے مکمل کر لیا ہے اور اس سروے میں تقریبا 140 ایسے مقامات کی نشاندھی کی گئی ہے جو ٹریفک کے حوالے سے خطرناک ہو سکتے ہیں، اس موقع پر مشیر امور کشمیر نے این ایچ اے حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان حساس مقامات پر حفاظتی دیواروں کو مزید مضبوط اور واضح سائن بورڈز آویزاں کرنے کے اقدامات کیے جائیں،

انہوں نے اس ضمن میں این ایچ اے حکام کو فوری طور پر گلگت بلتستان حکومت سے رابطہ کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ مشترکہ لائحہ عمل سے اس پر جلد پیش رفت کو ممکن بنایا جا سکے، اجلاس میں گلگت بلتستان میں موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے حوالے سے سٹاف کی دستیابی، انفراسٹرکچر اور مالیاتی امور پر بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نفری اور انفراسٹرکچر کی دستیابی کے حوالے سے گلگت بلتستان حکومت موٹر وے پولیس سے بھرپور تعاون کرے گی۔

مشیر امور کشمیر نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات ہیں کہ گلگت بلتستان میں سفر کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔اْنہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں مطلوبہ فنڈز کی فراہمی کو بھی ہر صورتحال میں یقینی بنایا جائے گا تاکہ مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کے نقصان کی فوری روک تھام کی جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعیناتیٹریفک حادثاتقمر زمان کائرہموٹر وےموٹر وے پولیس
Previous Post

مخالفین کی تنقید کے باوجود شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے، میئر کراچی

Next Post

پاک امریکن بزنس کمیونٹی نئی ٹیکنالوجیز کی طرف منتقلی میں پاکستان کی شراکت دار بنے،مسعود خان

News Editor

News Editor

Next Post
مسعود خان

پاک امریکن بزنس کمیونٹی نئی ٹیکنالوجیز کی طرف منتقلی میں پاکستان کی شراکت دار بنے،مسعود خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7668

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

588
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

576
کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
کرن جوہر

پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے،کرن جوہر

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading