فیصل واوڈا

توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، فیصل واوڈا

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، عوام تمام سیاسی جماعتوں کو آزما چکے ہیں، اب ان سے جان چھڑانی ہوگی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی مزید پڑھیں

شیخ رشید

عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے آئین اور قانون کے مطابق اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

مریم نواز

بندوق، گالی اور بدتمیزی مسلم لیگ (ن) کا کلچر نہیں, مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم یوتھ فیڈریشن کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، مریم نواز نے عہدیداروں کے 5 گھنٹے تک تفصیلی انٹرویو کیے۔ اس دوران گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مردم شماری

نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں کراچی کی آبادی 2 کروڑ 3 لاکھ 82 ہزار ہوگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں کراچی کی آبادی 2 کروڑ 3 لاکھ 82 ہزار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے اعداد و شمار کے بعد کراچی میں قومی اسمبلی کی ایک اور سندھ اسمبلی کی تین نشستیں بڑھنے کا امکان مزید پڑھیں

وزیراعظم

کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا: وزیرا عظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔ سولر ٹیوب ویلز کے حوالے سے کنونشن سینٹر میں تقریب سے خطا کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سیاست ،سیاسی مقاصد بعد میں سب سے پہلے پاکستان ہے’راجہ پرویز اشرف

مریدکے(نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاست اور سیاسی مقاصد بعد میں سب سے پہلے پاکستان ہے ،یہی وجہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے ۔ مریدکے سے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کیساتھ ہاتھ کیا گیا’عبدالعلیم خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کے ساتھ ہاتھ کیا گیا۔ لاہور میں عبدالعلیم خان سے ڈاکٹروں کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا گلہ نہیں کیا: وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا برا نہیں منایا، تنقید حقائق پر مبنی ہونی چاہیے، اس سے رہنمائی اور مدد ملتی ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا: رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ و رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین، رہنمائی لیتے رہیں گے: شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے، جیل میں وکلاء کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے مزید پڑھیں