• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انوار الحق کاکڑ

گورننس بہتری کیلئے سول اداروں کی کارکردگی کو بتدریج بہتر بنایا جارہا ہے،وزیراعظم

News Editor by News Editor
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گورننس میں بہتری کیلئے سول اداروں کی کارکردگی کو بتدریج بہتر بنایا جارہا ہے،بجلی چوری، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے چاروں صوبوں میں بہترین کام ہورہا ہے، جہاں ضرورت ہوگی فوج کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی،بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو بجلی چوری ،ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ نگران حکومت گورننس کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کررہی ہے،ذخیرہ اندوزی، مہنگائی اورسمگلنگ کے حوالے سے صوبوں اورمتعلقہ اداروں کے ساتھ مل کرحکمت عملی وضع کی گئی ہے،لوگوں میں یہ تاثرتھا کہ یہ ایک ہفتے یا چند دن کی مہم ہے لیکن میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ ہفتے دو ہفتے کی بات نہیں ہے، پاکستان کی اقتصادی صحت کے حوالے سے اقدامات جاری رہیں گے۔

وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ کچھ روز سے ذخیرہ اندوزی ، مہنگائی،شرح مبادلہ اور بجلی چوری کے حوالے سے جو اقدامات کئے جارہے ہیں انہیں مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے،متعلقہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنا کام شروع کردیا ہے، پہلے یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ کس کا کام ہے، اس رجحان کوبدلنے کی ضرورت ہے،بیورو کریسی،پولیس اورمتعلقہ ادارے مل کرکام کریں گے اور گورننس کیلئے جہاں ضرورت ہوگی فوج کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی جو کہ ایک بہترین اورمنظم ادارہ ہے، اس کیساتھ ساتھ سول اداروں کی کارکردگی کو بہتربنایاجائے گا جو وقت کی ضرورت ہے، سول اداروں کی استعداد کارمیں اضافے سے ان کی کارکردگی اور کردار میں بہتری آتی جائے گی۔

وزیراعظم نے اداروں کواپنی اپروچ کو بہتر بنانے اوروسائل کوبروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ چارو ں صوبوں میں حکومتی اقدامات کے بہتر نتائج سامنے آرہے ہیں ، چیف سیکرٹریز اورآئی جیزبہترین کام کررہے ہیں،ذخیرہ اندوزی اورسمگلنگ کے خلاف بالخصوص بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں بہترین اقدامات کئے گئے ہیں، آئی بی کا اس حوالے سے بہت اہم کردار ہے۔ انہوں نے گورننس کو بہتر بنانے اورسمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کے خلاف کوششوں کو مربوط بنانے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاکہ اس حوالے سے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انوار الحق کاکڑاورمتعلقہ اداروںبجلی چوریگورننسمہنگائی
Previous Post

گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز، چیف جسٹس کا وکلا سے مکالمہ

Next Post

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

News Editor

News Editor

Next Post
فواد حسن فواد

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7516

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

549
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading