علی امین گنڈا پور

عمران خان غیر قانونی سزا کے باوجود قانون پر یقین رکھتے ہیں’ علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان و بشریٰ بی بی غیر قانونی سزا کے باوجود قانون پر یقین رکھتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے 40 سال 40 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کی’دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) دفترخارجہ نے سیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کے بیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مناسب ہوتا دنیا نے جنگ کے بعد افغان عوام کو تنہانہ چھوڑا ہوتا۔ دفتر خارجہ نے ناروے پناہ گزین کونسل کے مزید پڑھیں

،شہباز شریف

معاشی بدحالی دور کرنے کیلئے حکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں،شہباز شریف کی نوازشریف کو بریفنگ

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دور کرنے کیلئے حکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں، مہنگائی کے گراف میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا لاہور میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

سینیٹراور نگزیب

پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا،سینیٹراور نگزیب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی جیت پر قوم کو مبارکباد

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف اور قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

کرم میں فوجی آپریشن کیلئے راہ ہموار کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

مردان (نیوز رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک اسٹیبلشمنٹ اور مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف سرگرم ہیں ،کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو درست سمت میں استعمال میں لا کر ہی ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور ان کی صلاحیتوں کو درست سمت میں استعمال لا کر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پنجاب اسمبلی فی الفور بلدیاتی نظام کے لئے قانون سازی کرے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں نہ آنے کی وجہ سے دیہی علاقوں میں عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہور ہے پنجاب اسمبلی فی الفور قانون مزید پڑھیں

' مسرت چیمہ

جعلی کیسزمیں سزائوں سے عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا ‘ مسرت چیمہ

لاہور( نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں اور جعلی کیسزمیں سزائوں سے عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید پڑھیں