جاویدلطیف

اتحادیوں کی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت سے کیسے جوڈیشل کمیشن کی توقع کی جاسکتی ہے؟،جاویدلطیف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت سے کیسے جوڈیشل کمیشن کی توقع کی جاسکتی ہے؟ موجودہ حکومت اتحادیوں کے بغیر حکومت ایک دن کھڑی مزید پڑھیں

محمد زبیر

ملک کی 70سالہ تاریخ ہے کہ ہرحکومت تیسرا سال مشکل سے گزارتی ہے،محمد زبیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک کی 70 سالہ تاریخ ہے کہ ہرحکومت تیسرا سال مشکل سے گزارتی ہے، حکومت کو عوامی اقدام کیلئے تختہ ہونے کا خوف نہیں ہونا چاہئے، 9 مئی اور مزید پڑھیں

مصدق ملک

سوشل میڈیا پراداروں کیخلاف بے بنیاد مہم چلائی جاتی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف بے بنیاد مہم چلائی جاتی ہے۔ ایک انٹرویو میں مصدق ملک نے کہا کہ امریکا میں الیکشن نتائج کے بعد ایک مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جوڈیشل کمیشن سے انکار حکومت کے غیر منتخب ہونے کی دلیل ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے انکار حکومت کے غیر منتخب ہونے کی دلیل ہے،میڈیا کے لیے کھودی گئی قبر میں غیر منتخب حکومت خود دفن ہو جائے گی۔ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کی معیادپوری، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت نہ ہوسکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ کی معیاد کل (جمعہ کو) مکمل ہوگئی لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل شروع نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

رجسٹرڈ ووٹرز

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کے لئے رول ماڈل ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کے لئے رول ماڈل ہیں۔اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں ترقی، خوشحالی اور امن کا دور واپس آرہا ہے، مریم مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

پارلیمنٹ کے ہر اجلاس پر ساڑھے 6 کروڑ خرچ ہوتے ہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج پارلیمان کا 89 واں دن ہے، تاہم تیکنیکی طورپر120 دن ہوگئے، پارلیمنٹ کے ہر اجلاس پر ساڑھے 6 کروڑ خرچ ہوتے ہیں،ہمارے پاس نہ صحت کے پیسے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

اسلا م آباد (نیوز رپورٹر )قومی اسمبلی کے بدھ کو اسپیکر ایاز صادق کی صدرارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک بار پھراپوزیشن نے شور شرابہ شروع کر دیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اپوزیشن اراکین کے نعروں سے مزید پڑھیں

ملک ریاض

جتنا مرضی ظلم کرلو، گواہی نہیں دوں گا، 30 سال کے راز ثبوتوں کیساتھ محفوظ ہیں، ملک ریاض

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض نے کہا ہے کہ میرا کل بھی یہ فیصلہ تھا، آج بھی یہ فیصلہ ہے، چاہے جتنا مرضی ظلم کر لو، ملک ریاض گواہی نہیں دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں