عاصم افتخار

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں،عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، عاصم افتخار

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں،تشدد اور عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم کی زیرِ صدارت پورٹ کنیکٹیویٹی بہتر بنانے سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پورٹ کنیکٹیویٹی بہتر بنانے سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری بحری امور کی جانب سے پاکستانی بندرگاہوں کی موجودہ صورتحال اور صلاحیت پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

یومِ آبادی پر آبادی کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی منصوبہ بندی کے عزم کی تجدید کرتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آج عالمی یومِ آبادی پر اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر آبادی کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی ضامن ذمہ دارانہ منصوبہ بندی کے عزم مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور علاقے میں بنیادی ڈھانچے، مواصلات، توانائی، تعلیم، صحت، سیاحت اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سربراہ کے عہدے کی امیدوار ربیکا گرینسپن کی ملاقات، عالمی امن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ربیکا گرینسپن سے ملاقات میں اقوام متحدہ کے منشور، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون پر مثر عمل درآمد کی ضرورت مزید پڑھیں

احسن اقبال

ایم کیو ایم سمیت تمام اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں‘ احسن اقبال

ہیوسٹن (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ریاستی ادارے قومی مفاد میں ایک سمت میں کام کر رہے ہیں۔ ہیوسٹن میں اوورسیز پاکستانیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چیک پوسٹ

بلوچستان حکومت نے مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ کی رپورٹ جاری کر دی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اس حملے میں کم از کم 27 اہلکار شہید ہوئے تھے۔ صوبائی حکومت نے حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

راناثنااللہ

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے، راناثنااللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار میں ملوث ہے، دہشتگردوں کو پیسے، ہتھیار زیادہ مل رہا ہے، اسرائیل بھی اس میں ملوث ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں

امریکہ ایران

پاکستان، قطر سمیت دیگرممالک امریکہ ایران کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان، قطر سمیت علاقائی ممالک امریکہ اور ایران میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہو گئے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، قطر، ترکی، مصر اور سعودی عرب امریکہ اور ایران میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز نیویارک میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلا دیشی ہم منصب صلاح الدین احمد سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سلامتی، پولیس تعاون، سائبر کرائم کے خاتمے اور مزید پڑھیں