سونو سود

بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔بھارتی پنجاب کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ سونو سود کے مبینہ مالی فراڈ میں ملوث ہونے کے کیس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔ اداکار کو عدالت مزید پڑھیں

ماورا حسین

شادی میں ماورا حسین کی بالی وڈ گیت پر حسین انٹری

کراچی (شوبز رپورٹر)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی اپنی شادی کی تقریب میں بالی وڈ گیت پر انٹری نے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ لیے۔ ”جفا”اور”نوروز”جیسے ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماورا حسین نے 2025 کو اپنی مزید پڑھیں

وزیر رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدار ت اجلاس ،چینی کی پیداوار اور طلب کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے واضح کیاہے کہ چینی کی مصنوعی قلت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے قیمتوں میں بلاجواز اضافے میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

عدالت نے کنگنا رناوت کو آخری وارننگ دے دی

ممبئی(شوبز رپورٹر)ممبئی کی عدالت نے بھارتی اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو آخری وارننگ دیدی۔ عدالت نے رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہتک عزت کے مقدمے میں حاضری یقینی بنائیں، مزید پڑھیں

سینئر اداکار

سینئر اداکار کو سیٹ پر برگر کے پیسوں کیلئے بھی جھگڑتے دیکھا ہے، جگن کاظم کا انکشاف

لاہور (شوبز رپورٹر)معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے بیرون ملک شوٹنگ کے دوران اخراجات پر ہونے والے تنازع کا انکشاف کیا ہے ـجگن کاظم نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران بیرون ملک شوٹنگ کے دوران پیش مزید پڑھیں

لویاپا یا ٹوٹل سیاپا

لویاپا یا ٹوٹل سیاپا، خوشی کپور اور جنید خان تنقید کی زد میں آگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک)جنید خان اور خوشی کپور اپنی نئی آنے والی فلم لویاپا کی تشہیر کررہے ہیں، مگر وہ اپنے ڈانس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔ یہ فلمی جوڑی اپنی نئی ریلیز لویاپا کی تشہیر کے لیے مزید پڑھیں

کبری اور گوہر رشید

کبری اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات شروع، ڈھولکی کی تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (شوبز رپورٹر)اداکارہ کبری خان اور اداکار مرزا گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ کبری خان اور گوہر رشید جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں، ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی سے ہوا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ کی پرستاروں سے 50 فیصد پیار آریان اور سوہانا کو دینے کی درخواست

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے گزشتہ روز نیکسٹ آن نیٹ فلکس کے ایونٹ میں اپنے بیٹے آریان خان کی ہدایتکاری میں بننے والے ابتدائی پروجیکٹ دی بیڈز آف بالی ووڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں