نامور اداکارہ ریشم

فلم بینوں کو سینماکی جانب راغب کرنے کیلئے منفرد موضوعات پر فلمیں بنانا ہونگی ‘ ریشم

لاہور (شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے معیاری فلمیں بنا کر شائقین کے دل جیتنا ہوں گے، ہمیں روایت سے ہٹ کر نئے اور منفرد موضوعات مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں’آئمہ بیگ

لاہور (شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتی ہوں اور اس میں کامیابیاں بھی ملی ہیں،پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اس مزید پڑھیں

عارف لوہار

چمٹا میری پہچان ، جس طرح کی مرضی پیشکش ہو اسے نہیں چھوڑ سکتا’ عارف لوہار

لاہور (شوبز ڈیسک) نامو ر گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ موسیقی محبت کی ہی ایک زبان ہے اور میرے خیال میں اس سے لگائو رکھنے اور اسے سمجھنے والے عام لوگوں سے قدر ے مختلف ہوتے ہیں، میرا مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون

دپیکا پڈوکون فلم ‘سنگھم اگین ‘میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈڈمپل کوئین دپیکا پڈوکون آنیوالی ایکشن مصالحہ فلم سنگھم اگین میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی ۔بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم سیریز سنگھم کے ہدایت کار روہت شیٹی نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے یا ان کی تصدیق کرنے سے معذرت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اور ثانیہ مرزا اس مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے اداکارممبئی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفیصلات کی مطابق بھارت کے نامور اداکاررشی کپور ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ رشی کپور مزید پڑھیں

مشہور کارٹون سریز ٹام ایند جیری کے ڈائریکٹر جین ڈیچ انتقال کرگئے

لاہور(محمد منصور علی)شہرہ آفاق اور آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر جین ڈیچ انتقال کرگئے ہیں۔ وہ بچوں کے ہردلعزیز کارٹون ٹام اینڈ جیری اور پوپائے دی سیلر مین کے ڈائریکٹر تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ڈائریکٹر جین ڈیچ انتقال کرگئے مزید پڑھیں

میں نیویارک نہیں پاکستان آکر مرنا چاہتی ہوں، اداکارہ میرا کا عمران خان کے نام ویڈیو پیغام

لاہور(ویب ڈیسک) نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا کی ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل بیرون ملک اس طرح کے حالات میں نہیں ہیں کہ یہاں قیام کیا جائے۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ میں پاکستان آکر مزید پڑھیں