ہما علی

ہما علی اسٹیج ڈرامہ ”گلی میں چاند نکلا ” میں پرفارم کریںگی

لاہور( شوبز ڈیسک)اسٹیج کی خوبرو اداکارہ ہما علی 19مئی کو شیخوپورہ میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہما علی کل ( جمعہ) سے شیخوپورہ کے ورثہ تھیٹر میں شروع ہونے والے مزید پڑھیں

فلمسٹار ثناء

فلمسٹار ثناء نے اپنانام تبدیل کر لیا ،علیحدگی کے بعد اپنے نام کیساتھ جڑا شوہر کا نام ہٹا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک )فلمسٹار ثناء نے اپنانام تبدیل کر لیا ۔ اداکارہ نے علیحدگی کے بعد اپنے نام کے ساتھ جڑا ہوا شوہر کا نام ہٹا دیا ہے ۔ اداکارہ نے اب اپنا نام ثناء فخر سے تبدیل کر کے ثناء مزید پڑھیں

بشری انصاری

دعا کریں میری زندگی صحت والی ہو، مجھے زندگی بہت پسند ہے، بشری انصاری

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشری انصاری نے اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعائوں کی گزارش کی ہے۔ لاہور میں موجود بشری انصاری نے گزشتہ روز اپنی 67ویں سالگرہ منائی۔بشری انصاری نے سالگرہ کا مزید پڑھیں

راکھی ساونت

شوہر عادل مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، راکھی ساونت

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف بھارتی ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر عادل خان مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے کہا کہ میسور جیل میں قید مزید پڑھیں

'' سپر پنجابی

” سپر پنجابی ”نے پہلے دو روز میں 5کروڑ 40لاکھ روپے کا بزنس کر لیا

لاہور(شوبز ڈیسک )رائٹر و ڈائریکٹر ابو علیحہ کی فلم ” سپر پنجابی ”نے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں پہلے دو روز میں 5کروڑ 40لاکھ روپے کا بزنس کیا ۔ فلمساز و اداکار افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ ” سپر پنجابی مزید پڑھیں

ہما علی

بطور پروڈیوسر فلم بنانے کی کوشش سے ساری زندگی کیلئے سبق مل گیا ہے’ ہما علی

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ بطور پروڈیوسر ایک فلم بنا نے کی کوشش سے ساری زندگی کیلئے سبق مل گیا ہے ،میری سرمایہ کاری کو برباد کیا گیا اور جان بوجھ کر میرے پراجیکٹ کو فلاپ مزید پڑھیں