لاس اینجلس

سکھوں کا لاس اینجلس میں کامیاب ریفرنڈم، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

لاس اینجلس(انٹرنیشنل نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے مزید پڑھیں

میننجائٹس ویکسین

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے میننجائٹس ویکسین لگوانا لازمی قرار دیدیا

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے متعدی بیماریوں سے بچا کیلئے میننجائٹس ویکسین لگوانا ضروری قرار دیا ہے۔ ویکسی نیشن سے ممکنہ وبائی خطرات کو کم کیا جائے گا۔تفصیل کے مطابق متعدی بیماریوں مزید پڑھیں

پناہ گزینوں

کراچی اور ڈھاکہ کو 2050 تک 54 لاکھ موسمیاتی پناہ گزینوں کا سامنا ہوگا، اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر دنیا صنعتی ترقی سے پہلے کی سطح سے 1.5 سینٹی گریڈ زیادہ گرم ہوتی ہے تو عالمی جنوب کے 10 شہروں میں کراچی اور ڈھاکہ ایشیا مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل پر سات اکتوبر کا حملہ، پرانی تحقیقات کے لیے جائزہ کمیٹی قائم

تل ابیب (نیوز رپورٹر)اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ نے ساتھ اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے تاریخی حملے کی پہلے سے کرائی گئی تحقیقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک ٹیم مقرر کر دی ہے۔ ٹیم کے سینیئر ریزرو آفیسر مزید پڑھیں

سوڈانی وزیر خارجہ

تعمیر نو کے لیے سعودی عرب، مصر، کویت اور قطر سے رابطہ کر رہے، سوڈانی وزیر خارجہ

خرطوم(نیوز رپورٹر )سوڈانی وزیر خارجہ علی یوسف نے کہا ہے کہ ان کا ملک تعمیر نو کے لیے سعودی عرب، مصر، کویت اور قطر کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ریپڈ سپورٹ فورسز مزید پڑھیں

اسرائیل

جنگی دبائو حماس کو قیدیوں کی رہائی پر مجبور کردے گا، اسرائیل

تل ابیب (نیوز رپورٹر)اسرائیلی وزیر اعظم کے سینیئر مشیر اوفیر فلک نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر بمباری جاری رکھے گا ، اس کے نتیجے میں حماس پر دبائو بڑھایا جا سکے گا اور وہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

حج اورعمرہ

حج اورعمرہ کے لیے آمد میں اضافے کے ساتھ ساتھ اخراجات میں بھی اضافہ

ریاض(نیوز رپورٹر)مملکت میں حج اور عمرہ کے لیے آنے والے غیر ملکیوں کے ذوق و شوق کے باعث تعدادمیں اضافے کے ساتھ مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں عمرہ پیکج مہنگا ہونے لگا ہے۔ کئی کمپنیوں نے اپنے کرائے بڑھا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی حملوں میں تیزی حماس پر دبائو ڈالنے کے لیے ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نیوز رپورٹر)اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ فوج غزہ میں فضائی، زمینی اور سمندری حملے تیز کر رہی ہے تاکہ حماس پر بقیہ قیدیوں کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جائے اور یہ کہ وہ مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے،آیت اللہ خامنہ ای

تہران(نیوز رپورٹر) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شام

شام کے شہر حلب میں 30 لاکھ کیپٹاگون گولیوں کی کھیپ پکڑی گئی

دمشق(نیوز رپورٹر)شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب میں کیپٹاگون گولیوں کے ایک ڈیلر کو گرفتار کرکے منشیات کی بڑی مقدار پر مشتمل ایک ذخیرے کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ شام کی خبر رساں ایجنسی کی طرف مزید پڑھیں