امیت شاہ

بھارت، امیت شاہ کے خلاف تحریک استحقاق کی تجویز مسترد، کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی (انترنیشنل نیوز ) بھارت میں شیرو مانی گردوارہ پربندھک کمیٹی ( ایس جی پی سی) نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیانات کی سخت مذمت کی ہے اور بھنڈرانوالہ کی شہادت کی توثیق اور سکھ کمیونٹی کے حقوق مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں لبنان پر حملے کریں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی

تل ابیب(نیوز ڈیسک ) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں لبنانی علاقوں پر حملے کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان اور لبنانی مزید پڑھیں

نائب صدر

جنوبی سوڈان کے پہلے نائب صدر ریک ماچار کو گھر میں نظر بند کردیا گیا

خرطوم (انٹرنیشنل نیوز)جنوبی سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ نائب صدر ریک ماچار کو حراست میں لیے جانے کے 2 دن بعد گھر میں نظربند کر دیا گیا۔ ریک ماچار کی گرفتاری ایسے موقع سامنے آئی ہے، جب کینیا مزید پڑھیں

کولمبیا یونیورسٹی

ٹرمپ کی وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر نے استعفی دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے مڈل ایسٹرن اسٹیڈیز سینٹر کی سرکردہ شخصیات نے بھی اپنے عہدوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر مطلب النفیسہ

سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے۔ایوانِ شاہی کے مطابق ڈاکٹر مطلب النفیسہ کی نمازِ جنازہ دارالحکومت ریاض کی شاہ خالد مسجد میں ادا کی گئی۔ ڈاکٹر مطلب کو سعودی کابینہ میں قانونی مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا افغان دہشت گرد نیٹ ورک کے حوالے سے جواب دینے سے گریز

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مطلوب ترین دہشت گرد امریکا کے حوالے کیا، امریکی انتظامیہ افغان طالبان کے مسئلے سے آگاہ ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہاکہ داعش، ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

ٹرمپ

جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق ایران کی جانب سے مزید پڑھیں

تباہ کن زلز لہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں تباہ کن زلز لہ، ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

نیپئیڈاﺅ،بنکاک،اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز )میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔ بڑی بڑی عمارتیں ملبے کا ڈھیر مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی

روس یوکرین جنگ بندی، صدر زیلنسکی مذاکرات کیلئے امادہ ہوگئے

کیف(انٹرنیشنل ڈیسک )روس یوکرین جنگ بندی کیلئے صدر زیلنسکی مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے۔صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر جنگ بندی کیلئے براہ راست بات چیت کیلئے تیار نہیں، پیوٹن صرف جنگ چاہتے ہیں، جو انسان جنگ چاہتا ہو وہ مزید پڑھیں