انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کم از کم اکتوبر سے پہلے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو)میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کر سکے گا کیونکہ اس سے پہلے پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)دنیا کے ممالک کی قرضوں کی حالت پر اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا کے 3 ارب سے زائد آبادی والے ممالک مزید پڑھیں
واشنگٹن( انٹرنیشنل نیوز )امریکا نے واضح کردیا ہے کہ روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کا رکن مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کو ایف 16 دینے کا مطلب روس اور نیٹو براہ راست جنگ ہوگی، مزید پڑھیں
برسلز( انٹرنیشنل نیوز)نیٹو کے سیکریٹری جنرل یینزاسٹولٹن برگ نے کہا ہےکہ نیٹو کے رکن ممالک نے اس بات پررضامندی ظاہرکردی ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں شامل کرلیا جائے ، تاہم ایسا تب کیا جائے گا،جب،اتحاد کے تمام ارکان اس مزید پڑھیں
کابل (انٹرنیشنل )طالبان انتظامیہ نے گذشتہ ماہ سویڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک مسجد کے باہر قرآن مجید کی بے حرمتی اور نذرآتش کرنے کے واقعے کے بعد سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیوں کو روکنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں
ریاض( انٹرنیشنل نیوز ))سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا مزید پڑھیں
پیانگ یانگ ( انٹرنیشنل نیوز )شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرقی سمندر میں گرا۔ بیلسٹک میزائل نے ایک گھنٹے مزید پڑھیں
دبئی( انٹرنیشنل)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اماراتی شہریوں کیلئے 3 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹس کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حمدان نے کہ دبئی میونسپلٹی نے متحدہ عرب امارات (یو اے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی انتظامیہ ایران میں زیر حراست امریکیوں کو رہا کرنے کے لیے تہران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات مزید پڑھیں