ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ آزاد میڈیا، آزادی اظہار رائے، اجتماع مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں اندرون اور بیرون ملک سفر کی مانگ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ٹریول انڈسٹری کے ایک اعلی عہدہ دار کے مطابق رواں موسم گرما میں مملکت میں سیروسیاحت کے لیے سفر کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور بین الاقوامی اور ملکی سفر کی مانگ مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ

چین اور امر یکہ کے ما بین موسمیاتی تبدیلی کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت ماحولیات کے مطابق، امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی امور جان کیری نے 16 سے 19 جولائی تک چین کا دورہ کیا۔ اس دورے میں موسمیاتی تبدیلی کے امور کے بارے میں چین مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا خدشہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھ جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے کی مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاہو ستمبر میں وائٹ ہائوس کا دورہ کرینگے،اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کی تصدیق

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز) اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے مزید پڑھیں

صدرجو بائیڈن

امریکی صدر کی اسرائیلی ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دھانی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے پختہ عزم کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان تنازع کو حل مزید پڑھیں

کریملن

روسی حدود میں حملہ، روس نے یوکرین سے اناج برآمد ڈیل ختم کر دی

کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کی جانب سے مبینہ طور پر روسی حدود میں حملے کے بعد روس کا شدید رد عمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین سے اناج برآمدات کے معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا مزید پڑھیں

آخر کار بائیڈن نے نیتن یاھو کو امریکہ کے دورہ کی دعوت دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے دو سال سے زیادہ انتظار کرنے کے بعد آخر کار اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی پریس سکریٹری کرائن جین مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے مزید پڑھیں