سعودی عرب

غزہ جنگ،سلامتی کونسل کی خاموشی ناقابل قبول ہے،سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں غزہ بحران پر ایک اعلی سطح کے اجلاس کے موقعے پر تمام شہریوں کی اموات کی شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس

سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں روسی مندوب نے کہا کہ فوری اور دیرپا جنگ بندی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری

مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری؛ مجموعی شہادتیں 5 ہزار 900 سے متجاوز

غزہ(نمائندہ خصوصی) اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب کہ مزید پڑھیں

بحرین

بحرین نے انتہا پسند ہندو ڈاکٹر برطرف کردیا

منامہ (نمائندہ خصوصی)بحرین کے اسپتال نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران سوشل میڈیا پر فلسطین مخالف تبصرے پوسٹ والے بھارتی نژاد ڈاکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر سنیل را نے ایکس مزید پڑھیں

سربراہ آئی ایم ایف

سرائیل،حماس تنازع عالمی معاشی منظرنامے کو مزید تاریک کررہا ہے، سربراہ آئی ایم ایف

ریاض(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل-حماس تنازع عالمی معاشی منظرنامے کو مزید تاریک کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پورٹ کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے ریاض میں ایف آئی آئی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی مزید پڑھیں

امریکا

امریکی فوجی اور شہری خطرے میں ہوسکتے ہیں،انٹونی بلنکن

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے درمیان جنگ میں پھیلا کو خطے میں اپنے فوجیوں کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔ امریکی حکام کے نزدیک اگر جاری جنگ میں اضافہ ہوا تو امریکی فوج پر مشرق وسطی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان ایک اورٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ رابطہ فون کال پر ہوا۔اسرائیل اور فلسطینی گروپ حماس مزید پڑھیں

اظہار تشویش

امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے جاری ایک بیان میں کہاکہامریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ، بیان مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ، فوری روکاجائے،سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہونے والے المناک واقعات جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کے متقاضی ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کی کسی مزید پڑھیں