کیرولین لیویٹ

یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے قومی سلامتی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ہم نے مشرق وسطی کا چہرہ بدل دیا،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل نے قاہرہ میں منعقدہ غیر معمولی عرب سربراہی اجلاس میں غزہ کے لیے مصر کے منصوبے کو مسترد کرنے کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں اس کی مسلسل مداخلت اور لبنان سے مکمل طور پر مزید پڑھیں

طارق متری

اسرائیلی انخلا کی امریکہ کی طرف سے گارنٹی نہیں،لبنانی نائب وزیر اعظم

بیروت (نیوز ڈیسک)لبنان کے نائب وزیر اعظم طارق متری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے انخلا کے لیے امریکہ کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ امریکیوں نے اس سلسلے مزید پڑھیں

بدر عبدالعاطی

غزہ کی تعمیر نو پانچ برس کے اندر مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،مصر

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے باور کرایا ہے کہ عرب ممالک پانچ برس کے اندر غزہ کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے واضح کیا کہ عرب سربراہ اجلاس مزید پڑھیں

ابو الغیط

امریکہ کا ردعمل اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ غزہ مذاکرات مشکل ہوں گے،ابو الغیط

غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ کی پٹی کے مستقبل کے بارے میں جاری مذاکرات کے درمیان عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ غزہ کی تباہی 7 اکتوبر کی وجہ سے ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے حماس کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز) اسرائیل کے نئے فوجی سربراہ ایال زامیر نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کو مکمل شکست نہیں دی جا سکی اور مشن ابھی مکمل نہیں ہوا۔ تل ابیب میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع کا بھی داعش دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک ) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ پاکستان سے گرفتار کیے جانے والے دہشتگرد کی اطلاع پاکستان کو ٹرمپ انتظامیہ نے دی تھی۔ پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد مزید پڑھیں

میکرون

روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے، میکرون

پیرس (انٹرنیشنل نیوز )فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ روس یوکرین امن معاہدے کی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپی افواج یوکرین مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی جلد نافذ ہوگی، پاکستان اور افغانستان متاثر ہوسکتے ہیں ، رپورٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندی ممالک کی سیکیورٹی اور جانچ کے خطرات کے بارے میں حکومتی جائزے کی بنیاد پر اگلے ہفتے افغانستان اور پاکستان کے لوگوں کو امریکا میں داخلے سے مزید پڑھیں