خطرناک طوفان

امریکا کی 17 ریاستوں کو سیلاب اور خطرناک طوفان سے متعلق انتباہ جاری

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )موسمیاتی ماہرین نے امریکا کی 17 ریاستوں کو شدید طوفان سے خبردار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا،کینٹکی، مسی سپی، ایلی نوائے، ٹیننسی، مسوری اور الباما سمیت امریکا کی سینٹرل اور مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان مزید پڑھیں

کولمبیا یونیورسٹی

غیر امریکی طلبہ غزہ یوکرین پر مضامین نہ لکھیں، کولمبیا یونیورسٹی کی وارننگ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)کولمبیا یونیورسٹی نے غزہ اور یوکرین کے معاملے پر غیر امریکی طلبہ کو خبردار کردیا۔کولمبیا یونیورسٹی نے غیر امریکی طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ، یوکرین اور طلبہ کی گرفتاری پر احتجاج سے متعلق اپنے مضامین شائع مزید پڑھیں

مارک کارنی

مارک کارنےکل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اوٹاوا (انٹرنیشنل نیوز )کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے کل (جمعہ کو) کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے جمعہ مزید پڑھیں

غزہ پر حملوں

اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں مزید تیزی ، بمباری سے بچے سمیت 8 افراد شہید

غزہ،تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیئے، تازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں کے باعث شہدا کی مجموعی تعداد 48 ہزار 503 ہوگئی،1 لاکھ 11 مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،صدر ٹرمپ کا یوٹرن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئر لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر مزید پڑھیں

شیخ حسینہ

بنگلہ دیش، شیخ حسینہ کی خاندانی جائیدادیں، بینک اکاﺅنٹس ضبط

ڈھاکہ(انٹرنیشنل نیوز)ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاﺅنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھانمنڈی علاقے میں واقع گھر، جسے سوداسدھن مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اپنے ڈونر اور قریبی ایڈوائزر ایلون مسک کی حمایت کے طور پر ٹیسلا مزید پڑھیں

فضائی حملہ

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ،نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا جس میں مزید پڑھیں

ایرانی صدر

امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے ، مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک الفاظ میں امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ اور ایران کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

نیویارک، اسلام آباد(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں مزید پڑھیں