یوکرائنی صدر

ویگنر کی بغاوت سیاندازہ ہوا کہ روس میں مکمل افراتفری پھیل چکی ہے،یوکرائنی صدر

منسک(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی بھی روس میں ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر تبصرہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ ویگنر کی بغاوت سے پتا چلتا ہے کہ روس میں مکمل طور مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کاروس کیخلاف پابندیوں کا 11واں پیکج نافذ

برسلز(انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے 11 واں پیکج نافذ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین میں شامل رکن ممالک کی جانب سے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چینی شہریوں کی غیر قانونی حراست سے امریکہ کا منشیات کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ کی جانب سے فنٹنائل کے معاملے پر چینی شہریوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے ردعمل میں، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں

حزب اللہ

حزب اللہ کے ارکان لبنانی فوج میں دراندازی کرکے سہولیات حاصل کر رہے، مغربی ذرائع

دبئی(نیوز ڈیسک)مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے ارکان لبنانی فوج میں دراندازی کرکے سہولیات حاصل کر رہے ۔ مغرب کے ذرائع نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ ملیشیا حزب اللہ دہشت گردی اور عسکری مقاصد مزید پڑھیں

،پیوٹن

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہاہے کہ جو بھی قرآن پاک کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے مزید پڑھیں

ورچوئل گلاسز

حج کے موسم میں پہلی مرتبہ ورچوئل گلاسز کا استعمال، گاڑیوں کی نگرانی کریں گے

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)حج کے سیزن کے دوران پہلی مرتبہ سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے وزیر انجینئر صالح الجاسر نے آ گمینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی سے لیس ورچوئل گلاسز کا افتتاح کردیا۔ یہ ورچول گلاسز ٹریفک قوانین کی پاسداری کے مزید پڑھیں

فلم ٹائی ٹینک

آبدوز ٹائٹن کا دھماکہ تعجب کی بات نہیں تھی، فلم ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر کا رد عمل

لندن(انٹرنیشنل‌ڈیسک )1997 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم ٹائی ٹینک کے ہدایت کار جیمز کیمرون نے انکشاف کیا کہ آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس طرح کے واقعہ ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ کی نوجوان نمائندہ کی جانب سے انسانی حقوق کونسل میں ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی حمایت کا اظہار

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے نوجوانوں کی نمائندہ یونگ شیون نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں تقریر کی، قومی سلامتی کے قانون کے نفاذ کے بعد ہانگ مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان نے معاشی پالیسی میں یوٹرن لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں شرح سود 8.5 فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق شرح سود میں اضافہ نئی معاشی ٹیم کی مزید پڑھیں