ماسکو(انٹرنیشنل نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ویگنر گروپ کے زیادہ ترکمانڈر اور فائٹر محب وطن روسی ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس کو درپیش مشکل ترین آزمائش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا روس کے نیم فوجی دستے ویگنر کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وینگر گروپ کی ماسکو کی جانب پیش قدمی مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکی خفیہ دستاویزات کے بارے میں بات کرنے کی آڈیو سامنے آگئی ہے جو انہوں نے بظاہر اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دو منٹ کی ریکارڈنگ اس انٹرویو مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) امام کعبہ شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے، انسانوں کو تقوی اختیار کرنا چاہیے، کبھی بھی کسی معاملے پر مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ روس کے بحران میں کریملن کے خلاف کرائے کے مسلح گروپ کی ناکام بغاوت نے صدر ولادی میر پوتین کے اقتدار میں حقیقی دراڑیں ظاہرکردی ہیں۔ بلینکن نے نجی مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روزمسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منی روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔ میڈیارپوٹس کے مطابق مِنی میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے یمن میں عاصف الحزم آپریشن میں شہید ہونے والوں کے 2 ہزار لواحقین کو سعودی شاہی دعوت پر حج کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ فیصلہ کن طوفان آپریشن میں شہید مزید پڑھیں
بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز)چین کی وزارتِ خارجہ نے روس کی اپنے قومی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے۔ روس نے ایک روز قبل بھاری ہتھیاروں سے لیس کرائے کے فوجیوں پرمشتمل واگنر ملیشیا کی بغاوت کو ناکام مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجی گروپ کی بغاوت کو بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک بیان میں کہاکہ بغاوت کو کچلنے کے لیے سخت ترین اقدامات مزید پڑھیں
کابل ( انٹرنیشنل نیوز)طالبان کے سپریم لیڈر ھب اللہ اخونزادہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نے افغانستان میں خواتین کی زندگیوں میں بہتری لانے کے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں