لاہور(سپورٹس نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کپتان جوز بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کھلاڑیوں اور سٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں
کراچی (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رﺅف کا کہنا ہے پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں،دو دن پریکٹس کی، ذاتی طور پر مطمئن ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رﺅف نے کہا کہ دو مزید پڑھیں
کراچی (سپورٹس نیوز )چیمپیئنز ٹرافی میں بنگلا دیش کی جانب سے سیمی فائنل رسائی کے دعوے پر سابق جنوبی افریقی کپتان ڈی ویلیئرز نے بھی شکوک ظاہر کر دئیے۔ بنگلا کپتان نجم الحسین شانتو نے خواہش ظاہر کی تھی کہ مزید پڑھیں
ممبئی (سپورٹس نیوز)سابق بھارتی فاسٹ بولر ظہیر خان نے اپنے ٹاپ 5 ون ڈے بولرز کا انتخاب کیا ہے جن میں 2 پاکستانی فاسٹ بولرز بھی شامل ہیں تاہم حیران کن طور پر اس فہرست میں جسپریت بمراہ شامل نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں خوشدل شاہ کی جگہ نہیں بنتی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ٹیم کانیا پرومو جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری پرومو میں پاکستانی کرکٹرز نےچیمپئنز ٹرافی کی نئی کٹ زیب تن کر رکھی ہے،فخر زمان ،سلمان آغا،کپتان محمد رضوان ویڈیو پرومو میں مزید پڑھیں
دبئی(سپورٹس پورٹر) بھارتی کرکٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی ۔ بھارتی ٹیم ممبئی سے دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی ، دبئی ائیرپورٹ پر شائقین کرکٹ کی کافی بڑی تعداد نے ٹیم کا استقبال کیا، مزید پڑھیں
کراچی (سپورٹس پورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان نے کراچی میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان ٹیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کراچی پہنچی ۔ہوٹل میں راشد خان کی پاکستان ٹیم کے کھلاڑی مزید پڑھیں
دبئی(سپورٹس رپورٹر)دنیا کرکٹ کے پانچ سابق نامورکھلاڑیوں شاہد آفریدی ، یوراج سنگھ، شیکھر دھون، کرس گیل اور اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل)کے سیزن 2 میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ ورلڈ چیمپیئن مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)8 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں 19 فروری بروز بدھ کو گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مزید پڑھیں