لیونل میسی

فرانسیسی کلب نے میسی کے ساتھ معاہدے میں توسیع کی کوششیں تیز کر دیں

پیرس(سپورٹس ڈیسک)فٹبال کے فاتح عالم کپتان لیونل میسی سے فرانسیسی کلب پی ایس جی نے معاہدے میں توسیع کی کوششیں تیز کر دی ہیں ، قطر میں ورلڈ چیمپئن بننے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے والے لیونل مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

آئندہ 10 روز میں کوچنگ اسٹاف فائنل کر لیں گے،حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے، نجم سیٹھی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی پر مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

کوہلی ایک رن پر آئوٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے

میرپور (سپورٹس ڈیسک)نامور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے خلاف میرپور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک رن پر آئوٹ ہونے کے بعد بنگلادیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے۔ میرپور ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے 145 رنز کے ہدف مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی فروخت

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونیوالے پہلے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کے حمایت میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی تنبیہ کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

یقین ہے آفریدی آنے والی سیریز میں ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریگا’ چیئرمین نجم سیٹھی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان مزید پڑھیں

مکی آرتھر

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورر سامنے آگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔ کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان مزید پڑھیں

کیوی بورڈ

کیوی بورڈ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقلی کیلئے رضا مند

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے ملتان ٹیسٹ کی منتقلی پر دونوں بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ملتان ٹیسٹ کی منتقلی اور ایک ہی وینیو پر دو ٹیسٹ کرائے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل ،پیر سے سیریز شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ کافی بہتر ہے۔پیر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے دونوں ٹیموں کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

کرکٹر حارث رف

سکندر رضا ، لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیوڈ ویزا کی حارث رف کے نکاح کی مبارکباد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا اور نمیبیا اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیوڈ ویزا نے قومی کرکٹر حارث رف کے نکاح کی مبارکباد پیش کی ہے۔ لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکانٹس مزید پڑھیں