پاک نیوزی لینڈ

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے ٹکٹس کی فروخت شروع

کراچی (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی۔ون ڈے میچز کے لیے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس 250اور فرسٹ کلاس انکلوژرز کے ٹکٹس 500روپے میں فروخت ہوں گے۔ پریمیم مزید پڑھیں

فرینک کیمرون

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

مسجمے کی رونمائی

دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر کے مسجمے کی رونمائی کر دی گئی

سڈنی ( سپورٹس ڈیسک) دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر کے مسجمے کی رونمائی کر دی گئی، بلینڈا کلارک دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر ہیں جن کا مسجمہ بنایا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر بلینڈا کلارک مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 2023

پاکستان سپر لیگ 2023، پہلا میچ 13فروری کوملتان ،فائنل 19مارچ کو لاہور میں ہوگا،شیڈول تیار

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2023ء کا پہلا میچ 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایونٹ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 33سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے لکھا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی ٹی  ٹونٹی میں سلیکشن اور سٹرائیک ریٹ کے بیان پر وضاحت

لاہور ( شپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے ٹی  ٹونٹی پلیئرز کے انتخاب کے لئے سٹرائیک ریٹ کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں نجی میڈیا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

ٹیسٹ کرکٹ ،2022میں پاکستان کی کامیابی کا تناسب 11.11فیصد رہا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)سال2022کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان نے4ٹیموں کے خلاف9میچ کھیلے ایک میچ جیتا،5میچ ہارے اور3میچ ڈراہوئے پاکستان کی کامیابی کاتناسب11.11فیصدہے۔ پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف 3ٹیسٹ میچ کھیلے، ایک میچ ہارا اور2میچ ڈراہوئے آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب مزید پڑھیں

شاداب خان

حارث رئوف کی بولنگ اسپیڈ پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر شاداب خان نے فاسٹ بولر حارث رئوف کی پریکٹس کے دوران بولنگ کی اسپیڈ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ حارث رئوف نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنی بولنگ پریکٹس کی ویڈیو مزید پڑھیں