چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے،قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے مزید پڑھیں

پرویز الہی

منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور ( کورٹ رپورٹر) اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔ ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کررکھا مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا ۔ مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹریاسمین راشد کو جناح ہائوس کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقررکردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی سربراہی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ملکی سلامتی کے معاملات براہ راست آرمی کے تحت آتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کور ٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مزید پڑھیں

بشری بی بی

کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف لینے میں ناکام

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے 2 سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر درخواست ضمانت پر عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف لینے میں ناکام ہوگئے۔ مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے پر کیس نمٹا دیا گیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے چودھری پرویز الہی مزید پڑھیں

عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی ورکر خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے

عسکری ٹاور جلا وگھیرا وکیس،خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں گلبرگ میں عسکری ٹاور میں جلا وگھیرا واور توڑ پھوڑ مزید پڑھیں