گلوکار جواد احمد

لیسکو نے جواد احمد کی اہلیہ کے پارلر کو 13لاکھ روپے کا ڈیٹکشن بل ڈال دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گلوکارجواد احمد کی اہلیہ کے پارلرمیں بجلی چوری معاملہ پرلاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 13لاکھ روپے کا ڈیٹکشن بل ڈال دیا۔ لیسکوحکام کے مطابق ستائیس ماہ کی بجائے صرف چھ ماہ کا ڈیٹکشن بل ڈالاگیا،،میٹراب تک غائب ہے ،ملنے مزید پڑھیں

امریکہ میں وفاقی وزیر محسن نقوی اور چئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک باقاعدہ شکایت جمع کروائی ہے، جس میں انہوں نے وفاقی وزیر محسن نقوی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

علیمہ خان

9 مئی مقدمات میں علیمہ و عظمی خان سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاس حملہ اور 5 اکتوبر کو جلا گھیرا کے مقدمات میں علیمہ خان، عظمی خان اور دیگر نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید مزید پڑھیں

ایف آئی اے

کشتی حادثہ؛ ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں مراکش روانہ

گجرانوالہ(نیوز رپورٹر)مراکش کے قریب کشتی حادثے کے معاملے پر ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی ٹیمیں تحقیقات کے لیے روانہ ہو گئیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے، آئی بی اور وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے

سپین کشتی حادثے کے ابتدائی طور پر 3 مقدمات ایف آئی اے میں درج

گوجرنوالہ (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے سپین کشتی حادثے کے ابتدائی طور پر 3 مقدمات درج کر دیے ہیں گوجرنوالہ سرکل میں 1 گجرات سرکل میں 2 مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے . سرکل گوجرانوالہ میں شبنم بی بی مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈی چوک احتجاج، عمر ایوب کی ضمانت میں 27 جنوری تک توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟آئینی بینچ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی کا جرم تو ہوا ہے، عدالتی فیصلہ میں نو مئی جرم پر کلین چٹ نہیں دی گئی۔ سوال ٹرائل کا ہے کہ ٹرائل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس، سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش

لاہور(کورٹ رپورٹر)سموگ تدارک کیس میں پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی سموگ تدارک کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کو جیل میں سہولیات؛ نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عمران خان کو جیل میں سہولیات سے متعلق نظرثانی درخواست کو عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل سہولیات کے حوالے سے نظر ثانی درخواست پر اعتراض دور کردیا مزید پڑھیں

عمران خان

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سنایا، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، پی ٹی آئی رہنما، نیب حکام عدالت میں موجود اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں