سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی الیکشن،سندھ ہائی کورٹ کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں

لاہور میں 50 لاکھ روپے سے زائد بھتہ وصول کرنے والا گروہ پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 03 ملزمان گرفتار کر لیے۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواب ٹاؤن انسپکٹر نوید انجم اعوان کے مطابق بھتہ خور عدیل نواز، حیدر علی اور علیم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

 اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار کی مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع کر دی گئی 

 اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درج  کیے مقدمے میں  چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31جنوری تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے عمران خان کیخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی الیکشن روکنے کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست، سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع جاری کرنے سے انکار

 کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی الیکشن روکنے سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں حکومت سندھ کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے جماعت مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

پرویز الہی کو بطور وزیر اعلی ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر) پرویز الہی کو بطور وزیر اعلی ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس عابد عزیز کی سربراہی میں 11 جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کل پیر9 جنوری کو سماعت مزید پڑھیں

زلفی بخاری

القادر یونیورسٹی اراضی کیس، نیب کا زلفی بخاری کو طلبی کا ایک اور نوٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب)نے القادر یونیورسٹی اراضی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کو دستاویزات کے ساتھ طلب کر لیا۔نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو ایک اور نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

عمران خان

پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر، پیر کو کیس سنا جائیگا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پارلیمنٹ حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے پیر کو اپیل سماعت کیلئے مقرر کی مزید پڑھیں