سپریم کورٹ

تحریک انصاف نے نگران وزیراعلی محسن نقوی ، راجہ ریاض کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی،تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی درخواست دائر کی ہے، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیرآباد فائرنگ، وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز بے گناہ قرار

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا ضمنی چالان لاہور کی سپیشل سینٹرل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سکول تشدد کیس میں طالبات کی میڈیا کوریج روکنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سکول میں ساتھی لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کی ویڈیوز حذف کرنے اور میڈیا کوریج سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ڈیفنس سکول میں ساتھی طالبات کے تشدد کا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم، پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی( کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے پولیس سے 10 فروری کو پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے 6 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر عدالت کا فریقین کو جواب جمع

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر عدالت نے فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

وجاہت حسین

خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو، وجاہت حسین اور بیٹے پر مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر چوہدری شجاعت حسین کے بھائی وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسی الہی پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چند روز قبل وجاہت مزید پڑھیں

فراز چوہدری

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے ،فراز چوہدری پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن،جماعت اسلامی سے 7 روز میں دھاندلی کے ثبوت اور تفصیلات طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نےجماعت اسلامی سے 7 روز میں دھاندلی کے ثبوت اور تفصیلات طلب کرتے ہوئے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت دو فروری تک ملتوی کردی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش کیا گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو کینٹ کچہری پہنچا یا گیا۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا جہاں ان کی اسلام آباد منتقلی کے لیے راہداری مزید پڑھیں