موٹرسائیکلوں

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

کراچی (کامرس ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود موٹر سائیکلوں کی قیمت میں کمی نہ آسکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان و دنیا بھر کی معروف کمپنی ہنڈا اورسوزوکی کمپنی نے ڈالر کی قیمت گرنے کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

ستمبر میں چین نے پاکستان میں 72.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ستمبر میں پاکستان کو چین سے 72.7 ملین امریکی ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) موصول ہوئی جس سے مالی سال 2023ـ24 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دوست ہمسایہ ملک سے مزید پڑھیں

خشک میوہ جات

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)موسم سرما کی آمد کے باعث فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ اور صوبہ بھر کے تمام شہروں میں خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے مزید پڑھیں

چینی اور تیل

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

لاہور( کامرس ڈیسک)ملک بھر میں چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے حوالے سے اعدادوشمار سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت اورعسکری قیادت نے ملکی سالمیت و استحکام کے پیش نظر سخت اقدامات مزید پڑھیں

بجلی چوری

بجلی چوری پر مزید267کنکشنز منقطع ،28ملزمان گرفتار

لاہور( کامرس ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو) کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اورگزشتہ24گھنٹوں میں ریجن بھر میں 267کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،258بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں مزید پڑھیں

موبائل درآمدات

اسمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)ملک میں اسمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر اسمارٹ موبائل فونزکی درآمد میں 90 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،موجودہ مالی سال 3 ماہ میں 30 کروڑ 40 مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

پاکستان کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ماہانہ بنیاد پرنمایاں کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)ملکی درآمدات کنٹرول کرنے اور برآمدات و ترسیلات زر بڑھنے کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور اس وجہ سے ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ماہانہ بنیاد پرنمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات

غذائی اجناس کی برآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر19 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک سے غذائی اجناس کی برآمد میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران سالانہ بنیاد پر 19فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023ـ24 کی پہلی سہ ماہی کے مزید پڑھیں

بجلی

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور( کامرس ڈیسک)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی نئی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی جس پر یکم نومبر کو سماعت ہو گی ۔نیپرا کو دی گئی درخواست میں بجلی فی یونٹ 55 پیسے مہنگی کرنے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں15 اکتوبر2023تک ملک بھر سے مجموعی طورپر49لاکھ 92ہزار 923گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے 15اکتوبر2023 تک 20لاکھ74ہزار878گانٹھ روئی کی خریداری مزید پڑھیں