چینی کرنسی آر ایم بی

پاکستان میں چینی کرنسی آر ایم بی کلیئرنگ بینک کا قیام

اسلا م آ با د (نمائندہ خصوصی) انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کےپاکستان آر ایم بی کلیئرنگ بینک کی افتتاحی تقریب جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔ وزیر خزانہ شمشاد اختر اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی کمی ہوگئی ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی کمی ہوگئی ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ جمعہ کو ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر مزید پڑھیں

بلڈنگ میٹریل

بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد پریشان ہیں کیوں کہ بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیمنٹ، بجری، ریت، اینٹ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عام آدمی مزید پڑھیں

مرغی

پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے متجاوزکرگئی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار 9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے بھی تجاوز کر گئی ہے تاہم رانی کھیت کی بیماری پرقابو پا کرگوشت و انڈوں کی پیداوارمیں مزید اضافہ بھی کیاجاسکتاہے۔پاکستان مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 30اکتوبر کو کریگا

لاہور( کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 30اکتوبر کو کرے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعلان سے قبل اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی اور غیرملکی مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

تیل، گیس اور سرمائے کا عالمی بحران جنم لے رہا ہے،میاں زاہدحسین

کراچی(کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے تیل، گیس اور سرمائے کا عالمی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

حکومتی اورعسکری مشترکہ کاوشوں کی بدولت ملکی معیشت پر مثبت اثرات نمایاں

کراچی(کامرس ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 67 ملین ڈالر بڑھ کر 7.7بلین ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ستمبر 2023 میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر 6.75 بلین ڈالرسے تجاوز کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق مثبت اقتصادی پالیسیوں کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

غیرملکی کمپنیوں کا منافع تاریخی 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان میں غیرملکی کمپنیوں کا منافع تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں غیرملکی کمپنیز نے 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اپنے وطن بھیجے۔گزشتہ سال ستمبر میں صرف 3 کروڑ ڈالر اور مزید پڑھیں