حنیف عباسی

 ن لیگ پنڈی کی قیادت متحد ،مریم نواز کا شاندار استقبال کریں گے,حنیف عباسی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا کہ ن لیگ پنڈی کی قیادت میں متحد ہے،مریم نواز کا شاندار استقبال کریں گے, شیخ رشید کانسٹیبل کے گلے لگ کر مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

 منی بجٹ میں سیلز ٹیکس 18فیصد کرنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ، چوہدری پرویز الہی 

لاہور (نمائندہ خصوصی )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ منی بجٹ نے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے ، سیلز ٹیکس کا 18فیصد کرنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ، عوام ایک ہی بار مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل(ر) باجوہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چئیرمین عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ جنرل(ر) باجوہ کو یہ اختیار کس نے دیا مزید پڑھیں

مریم نواز

مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے ، یہ حکومت میری نہیں، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب آدمی متاثر ہوتا ہے لیکن یہ میری حکومت نہیں ہے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ(ن)مریم نواز نے لاہور میں نوجوانوں مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی

سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کثرت رائے سے سپلیمنٹری فنانس بل 2023 (منی بجٹ )کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں سینیٹ کی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عمران خان کیلئے الگ، دوسروں کیلئے الگ قانون کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدالت عمران خان کو بلائے تو کہتے ہیں ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے، آصف علی زرداری ہسپتال سے عدالتوں مزید پڑھیں

حماد اظہر

جنگوں میں بھی ملکی معیشت اتنی خراب نہیں ہوئی جتنی آج ہے،حماد اظہر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ جنگوں میں بھی پاکستان کی معیشت اتنی خراب نہیں ہوئی جتنی آج ہے، پی ڈی ایم کی غلط پالیسیاں ہیں، پہلے مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

اسد عمر

دن میں 170 ارب کے ٹیکس، رات میں پٹرول سے شب خو ن مارا گیا، عوام باہر نکلیں،فوادچوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے منی بجٹ اور پٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ دن میں 170ارب کے ٹیکس لگائے اور رات میں مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

عمران خان کیلئے عدلیہ کی دریا دلی پر رشک آتا ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے عدلیہ کی دریا دلی پر رشک آتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم مزید پڑھیں