خواجہ آصف

عمران خان کو گرفتار کرنے سے بہتر ہے انہیں دوڑائیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے سے بہتر ہے انہیں دوڑائیں، انہوں نے کہا کہ عمران کی سیاسی بزدلی سے تو حکومت کو فائدہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے فنڈز اور سکیورٹی اہلکاروں کی فراہمی کے لئے وفاق سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ مزید پڑھیں

مریم نواز

نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ، انہیں سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، نوجوانوں کو سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا۔ چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

قانون کی حکمرانی کی بات کرنیوالے نے گرفتاری کے ڈر سے جھوٹ بولا،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ماحولیات و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کی بات کرنیوالے عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے جھوٹ بولا کہ وہ گھر پر نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

پیپلزپارٹی کا کراچی میں اپنا میئر لانے کا خواب خواب ہی رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے نمبرز کم کرنا پیپلز پارٹی کا کام ہے، پیپلز پارٹی کا کراچی میں جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ کراچی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان جیسا بزدل آج تک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نہیں آیا،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان جیسا جھوٹا اور بزدل شخص آج تک پاکستان کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم الیکشن التوا کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آخر بلورانی کو سیلاب زدگان یاد آگئے، الیکشن میں حصہ لینے اور وزارتوں سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا، عنقریب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری میں خودکش دھماکے کی مذمت

دوحہ (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشتگردی لعنت کو پاک کرینگے ، دہشتگرد ی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا مذموم ایجنڈ ے مزید پڑھیں

صدر مملکت

غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات ضروری ہیں،صدر مملکت

لاہور (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات ضروری ہیں،ملک کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ عوام کو روزگار فراہم کیا جائے،9فیصد لڑکیاں 12ویں جماعت کے بعد اپنی تعلیم جاری مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا، اسے سیاسی رنگ دیا گیا،ثاقب نثار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے،خدشہ ہے کہ ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کےلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، میرا وٹس اپ ہیک کرنے والوں مزید پڑھیں