وزیر دفاع

پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے،ملکی استحکام کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے، معاشی بحران سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔ عوام مزید پڑھیں

سعد رفیق

اقتدار رہے یا جائے (ن)لیگ اور اتحادی اصولوں پر کھڑے رہیں گے’سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار رہے یا جائے مسلم لیگ (ن)اور اتحادی اصولوں پر کھڑے رہیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے مزید پڑھیں

سراج الحق

ملک بیک وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران سے دوچار ،انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں’ سراج الحق

لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بیک وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران سے دوچار ہے، چاروں صوبوں میں ایک ہی روز انتخابات ہونے چاہئیں،پاکستان صرف تین پارٹیوں کا نہیں 23 کروڑ عوام اس مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہروں

پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں ایک دن الیکشن کے مطالبے کیلئے احتجاجی مظاہروں کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کے مطالبے کے لئے 25 اپریل کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدررانا فاروق سعید نے تمام ضلعی صدور کو مزید پڑھیں

عمران خان

پنجاب ، خیبر پی کے کی اسمبلیاں قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں’ عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر)باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں، انہوں نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے عثمان بزدار، پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار ؟

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جہاں بہت سے لوگ اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں وہیں تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی وزارت مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

دعا ہے وزیر اعظم، سراج الحق ، بلاول بھٹو کی مشاورت کی کوششیں کامیاب ہوں’مشاہد حسین سید

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دعا ہے وزیر اعظم، سراج الحق اور بلاول بھٹو کی مشاورت کی کوششیں کامیاب ہوں پاکستان کو دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہے،سیاستدانوں کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے چھ رکنی ریو نیو کمیٹی بنا دی

لاہور( نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے چھ رکنی ریو نیو کمیٹی بنا دی ۔ مذکورہ کمیٹی پنجاب میں ہونے والے انتخابات میں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کے معاملات مزید پڑھیں

عید الفطرنماز

وزیر اعظم نے عید الفطر کی نماز لاہور میں ادا کی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز لاہور میں ادا کی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اورسلمان شہباز سمیت دیگر نے بھی وزیراعظم کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کی ۔ وزیر اعظم نے عید مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان،بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،عید کی مبارکباد دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اوربحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنوب مشرقی ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے مزید پڑھیں