شیخ رشید احمد

عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی،جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائیگا’ شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی، جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان ملک میں وفاق کی علامت لیڈر ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر ملک میں اس وقت وفاق کی علامت کوئی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہیں، انتخابات کے نام سے ہی پی ڈی ایم ٹولے پر مزید پڑھیں

سید نوید قمر

خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ، وزیر تجارت نوید قمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان نے خانہ جنگی کے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آڈیو لیک فرمائشی گفتگو ہے کہ پارلیمان اور سپریم کورٹ آمنے سامنے آ جائیں ‘ اعظم نذیر تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی گفتگو انتہائی سنگین ہے یہ فرمائشی گفتگو ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے ماحول ایسا کر دیا جائے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی آڈیو لیک پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت مزید پڑھیں

میں نے کونساکشمیربیچا ہے، آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا رد عمل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے خواجہ طارق کے ساتھ اپنی مبینہ آڈیو لیک کو رائٹ ٹو پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس ثاقب مزید پڑھیں

وزیر دفاع

میاں ثاقب کی آڈیو سنی بہت دکھ ہوا ،آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دور چلے گئے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کی آڈیو لیک پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں ثاقب صاحب کی آڈیو سنی بہت دکھ ہوا ،آپ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

سیاست لیگیوں کے بس کی بات نہیں،آڈیو ، ویڈیوز کی دکانیں کھول لیں، جمشید اقبال

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹس کو کی سلطنت بلیک میلنگ کے بل بوتے پر قائم ہے،ویسے بھی سیاست مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

شرجیل میمن

کچھ فیصلے ذاتی پسند، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ روزانہ نئی لیکس سامنے آ رہی ہیں، کچھ فیصلے ذاتی پسند، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایوانِ صدر مزید پڑھیں