فرخ حبیب

ملک عامر ڈوگر کو ہائیکورٹ ملتان بینچ سے تمام ضمانتیں ہونے کے باوجود ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا، فرخ حبیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک عامر ڈوگر کی 12 دن بعد رہائی، رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری پر فرخ حبیب نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک عامر ڈوگر کو ہائیکورٹ ملتان بینچ سے تمام ضمانتیں مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

ملک بھرمیں الیکشن ایک ہی دن ہوں گے اوراسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، رانا ثنااللہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان مکافات عمل کاشکار ہوئے، کسی جماعت پر پابندی لگتی ہے یا کچھ لوگ مائنس ہوتے ہیں تو یہ ان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عمران خان کونااہل یامائنس کرناہے توپھرپی ڈی ایم نے کس کیساتھ الیکشن لڑناہے ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 9مئی پرلوگ پشیمان ہیں سازش سے غلط تاثردیاجارہاہے کہ عوام اوراداروں میں دوری ہوچکی ، گلی محلے سے بیگناہ بچے اٹھائیں گے توماں کی بدعا ئیں لگیں گی، نفرت اوربے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے دہشتگردانہ حملے میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرتی اور امن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں پر قوم کو فخر ہے ۔ مزید پڑھیں

خرم دستگیر

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایت جاری نہیں کرسکتی،خرم دستگیر

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی و رہنما مسلم لیگ (ن) خرم دستگیر نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایت جاری نہیں کرسکتی، قومی اسمبلی میں استعفیٰ منظور ہوجائے تو واپس لینے کی کوئی شق نہیں،رواں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں، سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہاکہ عمران خان نے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئینگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک میں جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئیں گے اور اسی سے سیاسی اور معاشی استحکام بھی آئے مزید پڑھیں