پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ

وفاقی حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ پی منیجمنٹ کمیٹی کے دور میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پیش نظر خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرتے ہو آڈیٹر جنرل پاکستان کو فوری آڈٹ شروع کروانے کیلے خط لکھ دیا مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، ملیحہ لودھی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا اور پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا مزید پڑھیں

معافی کا اعلان

سندھ،عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120روز کی معافی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120روز کی معافی کا اعلان کیا ہے،اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس معافی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

عیدالاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے، یہ سماجی واقتصادی عدم مساوات کوکم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے، ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی،سید خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔ احمد شاہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ملاوٹ اور غیر معیاری اشیا کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے. غریب اور متوسط طبقہ قلیل آمدنی میں اپنے اخراجات پورے کرنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

12اگست ریڈ لائن ہے، اس کے بعد کیا ہوگا نہیں معلوم، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 12اگست ریڈ لائن ہے، کسی کو نہیں معلوم اس کے بعد کیا ہوگا، اداروں اورعوام کو آمنے سامنے لانے کی سازش میں 13جماعتوں مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق اٹارنی جنرل پاکستان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، منگل کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا، دونوں کے مابین آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی، منیجنگ ڈائریکٹر آئی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آصف زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی، فیصل کریم کنڈی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا مزید پڑھیں