آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے)پر عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا اعلان قرض دہندہ ادارے کی جانب مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی نے عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش اور امتحان میں ثابت قدم رہنا اور مقصد کے حصول مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کے لئے ”بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی 2023” کی منظوری دیدی ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے ”بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ایگزیمنٹ کی کوشش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کے ساتھ نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان نے ایک اور کوشش شروع کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ صرف میرے ساتھ نہیں پوری قوم کے ساتھ دھوکا ہوا، تحریک انصاف کا دی اینڈ ہے، آئندہ عام انتخابات سب کے خلاف لڑیں گے، جیتنے پرجہانگیرترین مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو ذرداری کا مالاکنڈ میں گھریلو تنازع پر نو افراد کے سفاکانہ قتل کے سانحے کا نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ذرداری نے مالاکنڈ میں گھریلو تنازع پر نو افراد کے سفاکانہ قتل کے سانحے کا نوٹس لے لیا ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ بٹ خیلہ میں مزید پڑھیں

جاوید لطیف

سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے،جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے،سختیاں جھیلنے والے کارکنوں اور رہنماوں کو انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ

وفاقی حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ پی منیجمنٹ کمیٹی کے دور میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پیش نظر خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرتے ہو آڈیٹر جنرل پاکستان کو فوری آڈٹ شروع کروانے کیلے خط لکھ دیا مزید پڑھیں