نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس

ملکی مسائل کا حل صرف عام انتخابات میں ہے، مراد علی شاہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف عام انتخابات میں ہے، الیکشن کمیشن جلد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز،نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

پاکستان ایس سی او میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، نگران وزیر خارجہ

بشکیک (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان ایس سی او میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، ایران کو مکمل رکن کے طور پر ایس سی او میں شامل کیا گیا ہے۔ بشکیک مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔ نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

نیویارک(نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

فیاض چوہان

پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا’فیاض الحسن چوہان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 20سے 25ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا، میں اس کا چشم دید گواہ ہوں، مجھے ان کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو آزاد جموں و کشمیر، کوئٹہ اور سندھ میں بجلی چوری روکنے کی کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو آزاد جموں و کشمیر، کوئٹہ اور سندھ میں بجلی چوری روکنے کی کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی مزید پڑھیں

مشعال ملک

اسرائیل نے فلسطین پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی ہے، مودی حکومت کے ہندوتوا کی انتہا پسند پالیسی کے باعث کشمیری مسلمانوں مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیر ملکیوں کیلئے ہے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت کا الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کے لیے نہیں، تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کیلئے ہے،ہم نے غیر قانونی طور پرپاکستان میں موجود افراد کو نکالنے مزید پڑھیں

شیری رحمن

الیکشن کے حوالے سے ابھی بھی ابہام ہے، آئینی تقاضوں کے مطابق کوئی مبہم صورتحال نہیں ہونی چاہیے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سابق وزیر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے ابھی بھی ابہام ہے، آئینی تقاضوں کے مطابق کوئی مبہم صورتحال نہیں ہونی چاہیے، پاکستان بنانا رپبلک مزید پڑھیں