بنگلادیش

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیں،شہری آن لائن ویزا حاصل کرسکیں گے

ڈھاکہ / اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیں، پاکستانی شہری آن لائن ویزا حاصل کرسکیں گے ۔ بنگلادیشی سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدر مملکت زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل کو شام مزید پڑھیں

عظمیٰ خان

علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پی ٹی آئی کارکن کی عیادت کی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پی ٹی آئی کارکن کی عیادت کی۔ اس موقع پر علیمہ خان نے گفتگو کے دوران کہا کہ مشکل وقت میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

قانونی دستاویزات کے حامل کسی غیر ملکی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی،محسن نقوی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی قانونی دستاویزات کے حامل کسی بھی غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

کراچی(نیوز رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ‘انہوں’ نے ملک پر اپنی گرفت بنائے رکھنے کے لیے جمہوریت کا ڈھونگ رچا رکھا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ اقتدار انکے اپنے ہاتھ میں رہے، مزید پڑھیں

ایاز صادق

پی ٹی آئی کمیٹی کی عمران سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے، یہ میری ذمہ داری نہیں، ایاز صادق

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج، مسلم دنیا کو کام کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے، مسلم دنیا کو اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے بڑے پیمانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مسلم معاشروں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ڈیڈلائن بڑھانے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ڈیڈ لائن 31 جنوری سے آگے بڑھانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں