منظور وسان

عمران خان کی مطالبات سے پسپائی اور پی ٹی آئی میں تقسیم کا بڑا دعوی

کراچی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے مطالبات سے پسپائی اور پی ٹی آئی میں تقسیم کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آ گئی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سیاسی پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور منظور مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

190 ملین پانڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190 ملین پانڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

حافظ نعیم

حکمران مل کر کھاتے اور مل کر موجیں کرتے ہیں، حافظ نعیم

مردان(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمران مل کر کھاتے ہیں اور مل کر موجیں کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے دارالعلوم تفہیم القران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فارغ التحصیل علماء اور مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں الاندلس انوویشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نارووال ( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کل ( پیر)13جنوری کو نارووال یونیورسٹی میں الاندلس انوویشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نئے تعمیر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کل تک جو کہتا تھا چھوڑوں گا نہیں آج وہ سب کے پائوں پکڑ رہا ہے’ عظمی بخاری

لاہور( نیوز رپورٹر)صوبائی و یر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل تک جو کہتا تھا چھوڑوں گا نہیں آج وہ سب کے پائوں پکڑ رہا ہے۔ مریم نواز اڈیالہ جیل کے قیدی اور اس کے چمچوں کے اعصاب مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت باقی جماعتوں کی ناکامی کی وجہ سے ہے’ شاہد خاقان عباسی

لاہور(نیوز رپورٹر) عام پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں الزاما ت کا کھیل ختم کرنا ہوگا ، آئین اچھا ہے یا برا ہے اس پر چلنا ہوگا ،اگر کسی کو آئین مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا، اس دوران انہوں نے مئی 2025 تک 40 ہزار قرضے دینے مزید پڑھیں

' شیر افضل مروت

عمران خان کے علاوہ کوئی اور میرا باس نہ بنے’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کوئی اور میرا باس نہ بنے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ اورمیرے معاملے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا’عظمیٰ بخاری

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا، اڈیالہ جیل سے فتنہ خان نے فائنل کال دی وہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

لڑکیوں کو معیاری و یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات یقینی بنا رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم بارے عالمی کانفرنس کے انعقاد سے لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی، لڑکیوں کو معیاری و یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات کو مزید پڑھیں