بیرسٹر سیف

ایم ایل ون منصوبے پر حنیف عباسی کا بیان پاک چین تعلقات پر خودکش حملہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ایم ایل ون منصوبے سے متعلق بیان کو چین اور پاکستان کے تعلقات پر خودکش حملہ قرار دیا ہے۔ بیان پر سخت ردعمل دیتے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، ہر قیمت پر امن قائم کرینگے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نیوز رپورٹر )وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، ہر قیمت پر امن قائم کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی دالبندین شاہراہ پر دھماکے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، وزیراعظم کی نوشکی دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے قیمتی مزید پڑھیں

شازیہ مری

پیپلز پارٹی نئی متبادل توانائی پالیسی کومسترد کرتی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مرکزی ترجمان پی پی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی مسترد کر دی ہے ، وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے قوانین میں ظالمانہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کا لازوال کردار قابل تعریف ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا لکی مروت میں 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین، کہا کہ پولیس کے بہادر سپوتوں نے بروقت کارروائی کرکے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف بدھ (19مارچ )کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور پاک سعودی معاشی و تجارتی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

جعفر ایکسپریس حملہ، سکیورٹی فورسز نے بڑے سانحہ سے بچالیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دوران کلیئرنس آپریشن میں سکیورٹی فورسز بروقت کارروائی کر کے بڑے سانحہ سے بچالیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

حنیف عباسی

23 مارچ سے انڈسٹری کے لیے بجلی کے نرخ کم کافیصلہ کیا گیا ہے، حنیف عباسی

لاہور (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ23 مارچ سے انڈسٹری کے لیے بجلی کے نرخ کم کافیصلہ کیا گیا ہے تاہم اس کی تفصیل کا وزیراعظم خود اعلان کریں مزید پڑھیں