• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
کلاسز کا آغاز

پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کلاسز کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا

News Editor by News Editor
فروری 27, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(تعلیم ڈیسک)پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کلاسز کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا، نئی کلاسز کو نئے نصاب کے مطابق پڑھانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے،

 

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام فیکلٹی کیلئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز بھی ہوگیا، پنجاب بھر کی فیکلٹی کیلئے 9تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 252فیکلٹی ممبرز کو ماڈیولر نصاب پڑھانے کی ٹریننگ دی جائے گی، یو ایچ ایس ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ورکشاپس دو دن جاری رہیں گی،جنوبی پنجاب میں ورکشاپ کا انعقاد ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان میں کیا گیا جس میں ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور لودھراں کے میڈیکل کالجوں کے فیکلٹیز نے شرکت کی،ورکشاپ کے شرکا سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن راٹھور نے کہا کہ میرا وژن ہے کہ ہماری میڈیکل ایجوکیشن ملکی ضرورتوں اور عالمی معیار کے مطابق ہو، منگل کے روز 8ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔

 

شمالی پنجاب اور آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجوں کیلئے ورکشاپ وطیم میڈیکل کالج راولپنڈی میں ہوگی،سیالکوٹ، گجرات اور نارووال کے میڈیکل کالجوں کیلئے ورکشاپ سیالکوٹ میڈیکل کالج میں ہوگی، سرگودھا کے تینوں میڈیکل کالجوں کیلئے ورکشاپ نیازی میڈیکل کالج سرگودھا میں ہوگی،لاہور میں چار ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا، ورکشاپس اختر سعید میڈیکل کالج، فاطمہ میموریل میڈیکل کالج، شالامار میڈیکل کالج اور یو ایچ ایس میں ہوں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسککلاسز کا آغاز
Previous Post

جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں، بابر اعظم

Next Post

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی رسائی کو یقینی بنانے حکمت عملی بنائی جارہی ہے،وزیر صحت

News Editor

News Editor

Next Post
حفاظتی ٹیکہ جات

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی رسائی کو یقینی بنانے حکمت عملی بنائی جارہی ہے،وزیر صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7814

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

596
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

590
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading