گلوکارہ کا مداحوں کا شکریہ، مزید ویڈیوز بھی جلد متوقع
لاہور: معروف گلوکارہ میگھا کے گانے "عیداں آئیاں” کو بے پناہ پذیرائی ملنے کے بعد اب ان کا نیا گانا "جند ماہی” عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔
یہ گانا گلوکار شاہد علی خان نے گایا ہے، جبکہ ویڈیو میں میگھا نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اس گانے میں ماڈل آغا فہد علی بھی نظر آئیں گے۔ میگھا کے مطابق، شاہد علی خان کا تعلق کینیڈا سے ہے اور وہ نصرت فتح علی خان کے شاگرد رہ چکے ہیں۔ گانے کی شوٹنگ پاکستان اور کینیڈا میں کی گئی ہے
میگھا نے کہا کہ "مدت بعد اس گانے میں اداکاری کی ہے، اور اس پروجیکٹ کو لے کر بے حد پُرجوش ہوں۔” انہوں نے مزید کہا کہ "عیداں آئیاں کی کامیابی پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا اور پھر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ میرا کسی سے مقابلہ نہیں، میں ہمیشہ اپنی ہی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہوں۔”
گلوکارہ نے مزید انکشاف کیا کہ ان کے مزید نئے ویڈیو سونگز بھی جلد ریلیز کیے جائیں گے، جن پر کام جاری ہے۔
References:
Werken bij holland casino
References:
http://ezproxy.cityu.edu.hk/login?url=https://notes.io/exT9V
References:
Play slots
References:
https://graph.org/Royal-Reels-Casino-Top-Games-Bonuses-and-Expert-Review-2026-04-20
References:
Woo Royal Reels Casino Australia bonus 2024
References:
Telly talk
References:
https://roby-casino.online-spielhallen.de/
References:
Salzgitter
References:
https://kaiserslautern-casino.online-spielhallen.de/
References:
Augsburg
References:
https://casino-europa.online-spielhallen.de/
References:
Nuremberg (Nürnberg)
References:
https://casino-scorsesse.online-spielhallen.de/
References:
Bielefeld
References:
https://crocoslots-casino-no-deposit-bonus.online-spielhallen.de/
References:
Blackjack statistics
References:
https://graph.org/Can-I-Claim-Back-Gambling-Losses-04-27
References:
Live blackjack online
References:
https://graph.org/Top-10-Online-Casinos-In-Australia-04-27