ٹام سائزمور

ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61سال کی عمر میں چل بسے

نیو یارک (شوبز ڈیسک) ہسپتال میں زیرِ علاج ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں چل بسے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹام سائزمور کو بیماری کے باعث گزشتہ ماہ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اداکارہ صاحبہ

صاحبہ نے ماہرہ خان کو پاکستان کی نمبر ون اداکارہ قرار دیدیا

لاہور (این این آئی ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صاحبہ نے ماہرہ خان کو پاکستان کی نمبر ون اداکارہ قرار دے دیا۔ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری میں کچھ ایسے بڑے ستارے تھے جو بہت چمکتے تھے اور ہم ان مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ کی اگلی فلم ”جوان” رواں سال جون میں ریلیز کی جائے گی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ کی فلم پٹھان کے باکس آفس پر دھوم مچانے کے بعد اب سب کو ان کی اگلی فلم”جوان”کا بے صبری سے انتظار ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ساؤتھ فملوں کے ڈائریکٹر ایٹلی کی مزید پڑھیں

انیل کپور

فلم” جدائی” میں سری دیوی اور ارمیلا کیساتھ رقص کے دوران نروس تھا، انیل کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو اور سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 1997 کی فلم جدائی میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ارمیلا متونڈکر کے ساتھ کام کے دوران فن رقص میں مہارت مزید پڑھیں

'زویگاٹو'

بھارتی فلمساز اداکارہ نندیتا داس کی فلم ”زویگاٹو” کا ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلمساز اور اداکارہ نندیتا داس نے اپنی آنے والی فلم ‘زویگاٹو’ کا ٹریلر جاری کردیا ہے جس میں مرکزی کردار معروف کامیڈین کپل شرما ادا کر رہے ہیں۔فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپل مزید پڑھیں

میشا شفیع

میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 28مارچ تک ملتوی

لاہور (شوبز ڈیسک)لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 28 مارچ تک ملتوی کردی،میشا شفیع پر آئندہ سماعت پر جرح جاری رہے گی۔ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے گلوکار علی ظفر کے ہتک مزید پڑھیں

نصیر الدین شاہ

مغل سلطنت سے نفرت ہے تو تاج محل، لال قلعہ اور قطب مینار گرا دیں، نصیر الدین شاہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ نے مغلیہ سلطنت سے نفرت کرنے والے بھارتیوں کو تاج محل، لال قلعہ اور قطب مینار گرانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مغل بادشاہوں کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔بھارتی مزید پڑھیں